مذہب اسلام قبول کرنے سے روکنے کا بل خطرناک ہے،حکومت قرآن و سنت اور خلاف شریعت فیصلوں سے باز رہے، ق لیگ کا انتباہ

کراچی (قدرت روزنامہ)اسلامی جمہوریہ پاکستان سندھ اسمبلی میں مذہب اسلام قبول کرنے سے روکنے کا بل خطرناک عمل ہے ایسے اسلام و آئین کے منافی بل قبول نہیں کرتے یہ باتیں مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے اپنے بیان میں کیں طارق حسن نے کہا کہ دین اسلام نے اقلیتوں کے حقوق کا تعین کردیا جو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل ہیں سندھ اسمبلی اقلیت کے حقوق کے نام پرخلاف اسلام. قرآن و سنت اور خلاف شریعت فیصلوں سے باز رہے کیونکہ اسلام کے نام پر حاصل کئے گئے ملک میں اگر کوئی غیرمسلم اسلام

قبول کرنا چاہتا ہے تو اس میں ایک لمحے کی تاخیر گناہ کے مترادف ہے طارق حسن نے کہا کہ ایسے اسلام منافی بل کو کسی طور تسلیم نہیں کیا جاسکتا جس میں ہرطرح کا ابہام ہو حکومت سندھ اپنے فیصلوں کا جائزہ لے اور فی الفور ایسے کسی شریعت منافی عمل کو روکے عوام میں شدید اضطراب پایا جاتا ہے۔

Recent Posts

مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ سے اربوں روپے غیرقانونی جاری ہونے کا انکشاف

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)سرکاری خزانے کو ہڑپنے والوں نے مرحوم اور بیواؤں کی گرانٹ کو بھی…

1 min ago

عمران خان نےاہم شخصیت سےاستعفیٰ مانگ لیا

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)فیصل چودھری نےکہا ہے کہ عمران خان نےکہا ہے کہ نیب کے بیان…

21 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر…

26 mins ago

اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این(VPN) کا استعمال غیر شرعی قرار دیدیا

  اسلام اآباد(قدرت روزنامہ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے وی…

29 mins ago

لاہور میں بارش کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی

لاہور(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں…

34 mins ago

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

2 hours ago