جوڈیشل کونسل ، سابق چیف جسٹس عطا بندیال ، جسٹس اعجاز کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم جوڈیشل کونسل نے سابق چیف جسٹس عمرعطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف مس کنڈکٹ کی شکایات کو بے بنیاد قرار دیدیا۔
دونوں ججز کے خلاف شکایات عام شہریوں نے دائر کی تھیں، ذرائع کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دیتے ہوئے مس کنڈکٹ کی شکایات کو بے بنیاد قرار دیا۔
واضح رہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر شکایت پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کی بنیاد پر دائر کی گئی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ انتخابات سے متعلق ازخودنوٹس سے سپریم کورٹ متنازع ہوئی۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد اور ٹیکس نیٹ وسیع کرنے پر زور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان…

10 mins ago

پنجگور واقعے کی مذمت، چن چن کر بے گناہ پاکستانیوں کے قتل کا حساب لیں گے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے…

40 mins ago

پنجگور ،گھر میں گھس کر فائرنگ سے 7 مزدور قتل

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے خداںبادان میں نامعلوم افراد نےرہائش کوارٹر میں رہائش پذیر پنجاب سے…

51 mins ago

بے گناہ مزدوروں کاقتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیر داخلہ

سلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پنجگور کے علاقے میں فائرنگ کے واقعہ کی…

7 hours ago

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی مذمت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پنجگور میں مزدوروں کے بہمانہ قتل کی…

7 hours ago

پنجگور میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، 7 مزدور جاں بحق

کوئٹہ)(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایک گھر پر فائرنگ کے نتیجے میں 7…

7 hours ago