ڈالرکی قیمت 250 روپے تک آجائے گی، گورنرسندھ کامران ٹیسوری


کراچی (قدرت روزنامہ)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جو ڈالر ہاتھ نہیں آرہا تھا اب آگیا ہے، 250 سے 255 پر آجائے گا۔کراچی میں وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ بڑے بڑے مسائل پر ایکشن ہو رہے ہیں، افغان تارکین کا بڑا مسئلہ تھا اس پر بھی بات ہوئی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پورے پاکستان میں فائیو اسٹار ہوٹل بننے چاہئیں، تاجروں کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے۔
کامران ٹیسوری نے مزید کہا کہ سستی بجلی، گیس کی سپلائی صنعتکاروں اور صارفین تک پہنچے اس پر بات ہوئی ہے، وزراء ہر مہینے کراچی کے صنعتکاروں سے ملاقات کریں گے، مسائل اتنے گمبھیر ہیں کہ تین گھنٹے مسائل سنتے رہے، گیس اور پانی کے مسئلے پر بھی گفتگو ہوئی۔

Recent Posts

تحریک انصاف کے 4 بڑے مطالبات کیا ہیں ۔۔۔؟ اسد قیصر نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…

2 hours ago

میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں، زین قریشی کا بیان

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

لاہور ایئر پورٹ سے دبئی جانے والے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام آئس ہیروئن برآمد

لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…

4 hours ago

بیوی کو بوسہ دینے کی ویڈیو پر فیصل قریشی کو سوشل میڈ یا صارفین کی تنقید کا سامنا

کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…

4 hours ago

محمد رضوان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…

4 hours ago

وزیر اعلیٰ کا مظفر آباد میں مسافر وین حادثے پر اظہار افسوس

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…

4 hours ago