لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ابوظبی سے لاہور کی پرواز سیالکوٹ ایئرپورٹ پر 2 حادثات میں بال بال بچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا تھا کہ پرواز پی کے 264 کو لاہور کے خراب موسم کے باعث سیالکوٹ منتقل کیا گیا۔
لاہور کا موسم ٹھیک ہونے کے بعد سیالکوٹ سے ٹیک آف کے وقت جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ اے پی بی ایل سی رجسٹریشن کے طیارے کے دوبارہ لینڈنگ کے دوران 3 ٹائر برسٹ ہوگئے۔
طیارہ سیالکوٹ ایئرپورٹ پر حادثے سے بال بال بچ گیا تاہم اس کے مسافروں کو بس کے ذریعے لاہور روانہ کیا گیا۔ ادھر ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طیارے کو فعال کرنے کےلیے لاہور سے ٹائر سیالکوٹ روانہ کر دیے گئے۔ متعدد طیارے گراؤنڈ ہونے کے بعد قومی ایئر لائن کو ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔
نیپرا بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سی پی پی اے کی درخواست پر…
مہنگے بلوں سمیت بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پاکستان بھر کے شہری اپنے گھروں میں…
🔥 Alizeh Shah's ORIGINAL Viral Video Leaks! 😱 | New 2024 Video & TikTok Controversy!…
سیالکوٹ (قدرت روزنامہ) سسرالیوں کے ہاتھوں بہو کے قتل کے کیس میں ، چیئر پرسن…
اس بارپنجاب بھی تیاری کرلے، مطالبات تسلیم ہونے تک واپسی نہیں ہوگی، علی امین گنڈا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)قلات میں سکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 7 اہل کار شہید…