سوشل میڈ یا سے دور رہنے والی شاہد آفریدی کی بیوی کا بیٹی کی شادی کے بعد پیغام سامنے آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے شادی کے شرکاء کا شکریہ ادا کیا تو ان کی ساس نادیہ شاہد نے بھی انہیں دعائیں دے دیں .

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس سے دور رہنے والی ان کی ساس اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ نادیہ شاہد نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے پیغام شیئر کیا اور اس نئے نویلے جوڑے کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا .

 

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’اللّہ آپ دونوں کو دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب کرئے، آمین . یہ ایک ماں کی دعا ہے‘ .

. .

متعلقہ خبریں