ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

کولمبو(قدرت روزنامہ) ورلڈکپ سے قبل سری لنکن کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

سر ی لنکن میڈیا کے مطابق لیگ سپنروانندوہسارنگا ورلڈکپ سے باہر ہو گئے ،وانندروہسارنگاہیم سٹرنگ انجری کا شکار ہیں،وانندوہسارنگا اسی انجری کی وجہ سے ایشیا کپ بھی نہیں کھیل سکے تھے،سری لنکن میڈیا کے مطابق ری ہیب کے دوران وانندروہسارنگا کی تکلیف میں اضافہ ہوا .


یاد رہے کہ سری لنکا نے ابتک ورلڈکپ سکواڈ کا اعلان نہیں کیا ہے .

. .

متعلقہ خبریں