ہمیں نوجوان نسل کو کتب دینی کی طرف راغب کرنا ہوگا ،عبدالصبور کاکڑ

      

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے شہید باز محمد کا کر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہداء 8 اگست پبلک ڈیجیٹل لائبریری میں 3 روزہ کتب میلہ کا افتتاح

چیف گسٹ سینئر ممبر بورڈ آف ریوینو عبدالصبور خان کا کڑنے کیا۔ اس کتب میلے سے ، اسپیشل سیکرٹری کا مرس فاروق خان کا کٹر ، طارق خان نے خطاب کیا ۔

سینئر ممبر بورڈ آف ریوینو عبدالصبور خان کا کڑ نے کہا کہ شہید باز محمد کا کٹر فاؤنڈیشن کے سلوگن کے تحت لائبریریاں بناؤ نسلیں بچاؤ اور کتاب دینی مشن کو سراہتے ہوئے کہا کہ 21 ویں صدی میں تعلیم اور ہنر کے ضرورت بہت بڑھ گئی ہے

مہذب معاشرے کی پہچان اسکی تعلیم ،شعور، کامیاب تر زندگی گزارنے سے معلوم ہوتی ہے ہمیں نوجوان نسل کو کتب دینی کی طرف راغب کرنا ہوگا نو جوان نسل ہی مستقبل کا سرمایہ ہے،

اسپیشل سیکرٹری کا مرس فاروق کا کرنے کہا کے صرف پشتون قوم کی کچھ کی پہچان لباس اور خوراک سے نہیں ہوتی بلکہ ان کے نظریات سوچ بفکر احساسات ،شعور سے پہچانا جاتا ہے نو جوانوں کو کتاب کی طرف تحریر کی طرف علم، بحث تعلیم کی طرف راغب کر ہو گا۔

یہ سب ہمارے کلچر کی ایک حصہ ہونا چاہیے اور اُس نے مزید کہا کہ کتاب ہمارے زندگی کا ایک اہم حصہ ہے جو کہ زندگی کی ہر راستے پہ کام آتی ہے۔ اور شہید باز محمد فاؤنڈیشن کے کاوششوں کو سراہا۔ شہدا ء 8 آگست پبلک ڈیجیٹل لائبریری میں کتب میلے کا دوسرا دن جاری ہے

اور کتب میلے کا اختتام 25 ستمبر 2023 شام 6 بجے ہوگا۔ شہید باز محمد فاؤنڈیشن تمام اہل کوئٹہ کو کتب میلے میں شرکت کی دعوت دیتی ہے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

3 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

3 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

3 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

3 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

3 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

3 hours ago