سابق وزیراعظم نواز شریف کا شہباز شریف سے سخت احتجاج، متنازعہ انٹرویو دینے پر رکن اسمبلی میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے متنازعہ انٹر ویو دینے پر پارٹی کے رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پارٹی قیادت کی ہدایت پر جاوید لطیف کو شو کاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ آپ نے چینل پر بے بنیاد بیان دیا جو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے۔مسلم لیگ (ن) نے جمہوری اصولوں کے لئے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ غیر جمہوری قوتوں کی تمام سازشوں کے باوجود پارٹی متحد ہے۔(ن)لیگ کے رہنما برے وقت میں کندھے سے کندھا

لگا کر کھڑے ہیں۔ کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں کامیابی عوامی حمایت کا واضہ ثبوت ہے۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ضابطہ اخلاق او رنظم و ضبط کی خلاف ورزی نا قابل قبول ہے۔نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ سات روز میں ٹی وی انٹر ویو میں دئیے گئے متنازعہ بیان پر اپنی پوزیشن واضح کریں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے پارٹی صدرر شہباز شریف کے سخت احتجاج کے بعد جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی تھی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی…

1 hour ago

ہمیں کوئی علم نہیں ہے کہ وزیراعلیٰ علی امین اس وقت کہاں ہیں، بیرسٹر سیف کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمیں کوئی علم…

1 hour ago

پی ٹی آئی احتجاج:سول کپڑوں میں ملبوس کے پی پولیس کے 11 اہلکار گرفتار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا پولیس کے سول کپڑوں میں ملبوس 6 اہلکار ڈی چوک سےگرفتار…

1 hour ago

طاہر اشرفی نے صدر مملکت سے موجود صورتحال میں کردار ادا کرنے کی اپیل کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے صدر مملکت آصف علی…

1 hour ago

عمران خان کا انجام بانی ایم کیو ایم والا ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو…

2 hours ago

اسلام میں مرد کو ایک سے زائد شادی کی اجازت کیوں؟ خاتون کے سوال پر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کیا جواب دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام میں مرد…

2 hours ago