دورہ پاکستان میں ایک ایک منٹ انجوائے کیا، اینجیلو پریرا نے سکیورٹی کے حوالے سے بڑی بات کر دی

کولمبو (قدرت روزنامہ)سری لنکن کرکٹر اینجیلو پریرا نے کہا ہے کہ دو سال پہلے پاکستان کا دورہ کیا، وہاں ایک ایک منٹ انجوائے کیا . نیوزی لینڈ کرکٹ کے دورہ پاکستان ادھورا چھوڑنے پر سری لنکن کرکٹر نے کہاکہ ایمانداری کی بات ہے مجھے پاکستان میں خوش آمدید کہا گیا اور میں نے خود کو وہاں محفوظ تصور کیا .

انہوں نے کہاکہ مجھے پاکستان میں سیکیورٹی کے کوئی شکوک و شبہات نہیں تھے . سری لنکن کرکٹر نے کہا کہ میں پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کا خواہش مند . .

متعلقہ خبریں