بلوچستان میں سکھ برادری کا بھارت کے خلاف شدید احتجاج

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں سکھ برادری نے کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث ہونے پر بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔

سکھ برادری اور دیگر مقامی افراد نے بلوچستان کے شہر لسبیلہ پریس کلب کے سامنے کینیڈا میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ہاتھوں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سکھ برادری نے بھارتیوں کے سکھوں پر دنیا بھر میں جاری مظالم کو اجاگر کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا۔ سکھ رہنماں کا کہنا تھا کہ کینیڈا میں ہمارے بھائی ہردیپ سنگھ نجر کو بے دردی سے قتل کیا جس کی بلوچستان کی سکھ کمیونٹی اور اقلیتی برادری شدید مذمت کرتی ہے۔

سکھ مظاہرین نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ہردیپ سنگھ کے قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

5 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

5 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

5 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

5 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

5 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

5 hours ago