راکھی ساونت نے اپنی بائیو پک کا اعلان کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی ڈرامہ کوئین متنازعہ اداکارہ و متنازع رقاصہ راکھی ساونت ( فاطمہ) نے اپنی بائیو پک بنانے کا اعلان کر دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام قبول کرنے والی راکھی ساونت عرف فاطمہ نے اعلان کیا ہے کہ ان زندگی پر مبنی بائیو پک بنائی جائے گی۔ انہوں نے یہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے تفصیلات کے بارے میں نہیں جانتی کہ ہدایت کار کون ہیں، گلوکار کون ہیں، تاہم اس میں مرکزی کردار نبھانے کے لیے عالیہ بھٹ اور ودیا بالن سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب متنازع اداکارہ کی جانب سے کی گئی اس پریس کانفرنس کا مذکورہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے صارفین نے ان کا مذاق اڑایا اور انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

5 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago