پشاور؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے درخواست، سنگین الزامات عائد

پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ میں ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ایمل ولی خان کی چیئرمین پی ٹی آئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی،وکیل درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کاغذات نامزدگی فارم میں اثاثے چھپائے،چیئرمین پی ٹی آئی کو نااہل قرار دیا جائے،چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ تحائف کی غیرقانونی فروخت کی، چیئرمین پی ٹی آئی نے اہلیہ کے 70لاکھ کے زیورات بھی ظاہر نہیں کئے،چیئرمین پی ٹی آئی اب کرم سے ممبر نہیں رہے، نہ پارٹی چیئرمین ہیں۔

وکیل پی ٹی آئی نے کہاکہ ہم اس حوالے سے مزید دستاویزات جمع کریں گے،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا پر سماعت ملتوی کردی۔

Recent Posts

حکومت پنجاب سے اشتراک کار کا عمل جاری رکھیں گے،کورکمانڈرلاہورلیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ دوران…

20 mins ago

اسلام آباد اور لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور اورپشاورسمیت ملک کے مختلف…

29 mins ago

گالم گلوچ کے بجائے مثبت سیاست کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو

پشاور (قدرت روزنامہ)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان میں اس…

31 mins ago

شہزادہ ہیری بیوی کی وجہ سے تنہائی کا شکار ہونے لگے،شاہی خاندان کی تاریخ پر نظر رکھنے والےشخص کا دعویٰ

نیو یارک(قدرت روزنامہ)امریکہ میں مقیم برطانوی شہزادے ہیری اب اپنے دوستوں اور آبائی وطن کی…

36 mins ago

کچھی کینال سے بلوچستان کی 7 لاکھ 13 ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی،صدر مملکت آصف زرداری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت گرین پاکستان منصوبے سے…

39 mins ago

لیاری ایکسپریس وے پر وزیراعظم کو غلط بریفنگ دی گئی، مصطفیٰ کمال

کراچی(قدرت روزنامہ)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ…

44 mins ago