صدر مملکت عارف علوی کا قیدیوں کی سزاؤں میں 3ماہ کمی کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کردیا .

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدر مملکت نے عیدمیلادالنبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90روز کمی کی منظوری دیدی، سزاؤں میں کمی کا اطلاق قتل، جاسوسی، ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا، کمی کا اطلاق زنا، چوری، ڈکیتی، اغوااور دہشتگردی کے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا،سزا میں کمی کا اطلاق مالی جرائم، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مجرموں پر بھی نہیں ہوگا .

. .

متعلقہ خبریں