کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔عدالت میں 5 افراد کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی۔
پراسیکیوشن کے مطابق ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے، مارچ 2014ء کو انہوں نے موچکو تھانے کی حدود میں 5 افراد کو قتل کیا۔
عدالت نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مرکزی گواہ 3 سال تک عدالت میں پیش نہیں ہوا اور گواہوں کے بیانات میں بھی تضاد ہے، کسی اور مقدمے میں ملوث نہ ہونے کی صورت میں ملزمان کو رہا کر دیا جائے۔ واضح رہے کہ ملزمان کو ماتحت عدالت نے عمر قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما علی محمد خان…