اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونا غفلت ہے۔ ایک انٹریو میں رمیز راجہ نے سیریز میں ڈی آر ایس نہ ہونے کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ذمے داروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہو گی۔چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ڈی آر ایس نہ ہونے کی وجہ سے پاک نیوزی لینڈ کا اسٹیٹس تبدیل ہوگیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آئندہ ماہ پاک انگلینڈ سیریز کے لیے غیر ملکی کمپنی سے پیشگی معاہدہ کر
لیا گیا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں بجلی کی تقسیم پر مامور کمپنیوں کی اجارہ داری کا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے 2 بار…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی قومی کمیٹی برائے تعلیم، ثقافت اور سائنس نے مملکت سعودی عرب…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا صوابی میں ہونے والا جلسہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)واٹس ایپ نے ایپل صارفین کے لیے ایک نیا ’ڈرافٹ فیچر‘ لانچ…