مستونگ خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد کہاں تک پہنچ گئی؟

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے مستونگ خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 53 تک پہنچ گئی جبکہ 60 سے زائد زخمی بتائے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مستونگ میں گزشتہ روز مصروف بازار میں واقع مدینہ مسجد کے قریبی علاقے کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے بعد پولیس اور سکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچیں اور ناکہ بندی کر کے امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔

اسسٹنٹ کمشنر مستونگ عطاء المنعم کا کہنا تھا کہ دھماکہ مدینہ مسجد کے قریب ہوا جہاں لوگ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جلوس میں شرکت کیلئے جمع ہو رہے تھے۔

Recent Posts

پاکستان کی پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی درآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…

5 hours ago

پی ٹی آئی کے ایک اور نائب صدر عہدے سے مستعفی

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ایسٹ کے نائب صدر عباس خان نے عہدے سے استعفیٰ…

5 hours ago

کے پی کے عوام ملک دشمن عناصر کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں،عون چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے کہاہے کہ کے پی کے عوام…

5 hours ago

وی پی این کے استعمال پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل بھی آ گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)نامور مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل نے اسلامی نظریاتی کونسل کے فتوے پر ردعمل…

6 hours ago

ہنزہ : بس کھائی میں جاگری، ایک مسافر جاں بحق، 15زخمی

ہنزہ (قدرت روزنامہ) ہنزہ میں مسافر بس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری ،جس…

6 hours ago

پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں ہوسکتا، امن کیلئے سب جماعتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا، حافظ نعیم

کراچی(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدامنی کا متحمل نہیں…

7 hours ago