لورالائی، تاجر برادری و زمیندار ایسوسی ایشن کا واپڈا آپریشن کیخلاف احتجاج، شاہراہ بند کر دی


لورالائی(قدرت روزنامہ)لورالائی زمیندار ایسوسی ایشن چار جماعتی اتحاد پشتون خواہ خوشحال اے این پی پی ٹی ایم اور انجمن تاجران نے واپڈا آپریشن کے خلاف مین قومی شاہراہ N70 کوئٹہ روڈ بی آر سی اور ڈیرہ غازیخان روڈ شیرجان کڈی کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیا گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں گاڑیوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا اس سےقبل پانچ روذ دھرنا دیاگیا
ایک روز شٹرڈاؤن کیا گیا لیکن واپڈا ٹھس سے مس نہ ھوئی نہ آپریشن روکھا گیا نہ مزاکرات کیلئے تیار ہوئے ۔مظاہرین کا کہنا ہے جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں گے روڈ نہیں کھولے گے ۔

Recent Posts

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی…

47 mins ago

پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ،ایف آئی اے نے انکوائری کا آغاز کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پروٹیکٹڈ صارفین کو مبینہ اووربلنگ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے…

55 mins ago

گزشتہ ایک سال کے دوران حکومتی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا؟ ہوشربا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے حکومتی قرضوں سے متعلق…

1 hour ago

بانی پی ٹی آئی کا رویہ اورسوچ غیر سیاسی ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لگتا ہے بانی پی…

1 hour ago

شاہد خاقان عباسی اورمولانا فضل الرحمان کا مہنگائی اور بدامنی پر اظہار تشویش

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل…

1 hour ago

‘عزم استحکام’ پر تنقید پرتشویش، ڈیجیٹل دہشت گردی ریاستی اداروں کے خلاف سازش ہے، کورکمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) کورکمانڈرز کانفرنس میں عسکری قیادت نے انسداد دہشت گردی کے خلاف “عزم استحکام”…

1 hour ago