کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے بیان میں مستونگ خود کش حملے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع کو دردناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت زخمیوں کے علاج و معالجے کے لئے فی الفور اقدامات کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے
پارٹی بیان میں رہنماؤں و کارکنوں کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ مستونگ اور کوئٹہ کے ہسپتالوں میں جا کر زخمیوں کیلئے خون کے عطیات اور ہر ممکن تعاون کو یقینی بنائیں-
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جیسن گلیسپی کے ہیڈ کوچ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ…