کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے فوراً بلوچستان کا دورہ کرکے بلوچستان کی عوام کے دل جیت لیے ہیں۔
آرمی چیف نے مستونگ سانحے کے بعد جس طرح سے لواحقین کے غم میں شریک ہو کر غمگساری کی ہے اُس پر بلوچستان کی عوام اُنکے شکرگزار ہیں۔
بلوچستان کی عوام کے نزدیک آرمی چیف کا دہشتگردی کیخلاف موقف کافی اہمیت کا حامل ہے۔
آرمی چیف کا یہ موقف کہ دہشتگردوں کیخلاف ہر محاز پر جنگ جاری رہے گی اور امن و امان کے قیام تک سکون سے نہیں بیٹھا جائے گا، خواشآئند بات ہے جس سے بلوچستان کی عوام کے دلوں میں راحت محسوس ہورہی ہے۔
بلوچستان کی عوام آرمی چیف کے موقف کی بھرپور تائید کرتے ہیں اور نگران حکومت یقین دلاتی ہے کہ سکیورٹی فورسز کیساتھ بھرپور تعاون کرتے ہوئے دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرکے بلوچستان کو ایک پرامن صوبہ بنایا جائے گا۔
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…
ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…
ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…