نیوزی لینڈ نے دورہ منسوخ کر دیا لیکن بین الاقوامی کرکٹرز پاکستان کے حق میں کھڑا ہونا شروع، جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ’ ڈیوڈ ویزہ‘ نے پیغام جاری کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ نے سیکیورٹی الرٹ کو بنیاد بنا کر دورہ پاکستان ملتوی کر دیاہے اور آج ٹیم واپس جارہی ہے تاہم جس سے پاکستان کی کرکٹ کو شدید نقصان پہنچایا گیاہے تاہم اس کے خلاف دنیا بھر کے معروف کرکٹرز پاکستان کے حق میں میدان میں آ رہے ہیں اور کھل کر پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کر تعریف کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے معروف کھلاڑی ” ڈیوڈ ویزہ “ نے بھی میدان میں آتے ہوئے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کی تعریف کی ہے اور کہا کہ ” میں نے ہمیشہ پاکستان میں مزہ کیا ہے ، اس کے لوگ خوش آمدید کہنے والے ہیں اور سیکیورٹی پاکستان میں کبھی بھی مسئلہ نہیں رہا ۔“آپ کو یہ جان کر بے حد خوشی ہو گی کہ ڈیوڈ ویزہ نے اپنی تصویر بھی لاہور قلندرز کی کٹ پہن کر لگا رکھی ہے۔

عمر شریف کے ساتھ کون کون امریکہ جائے گا اور مزید کتنے دن لگ سکتے ہیں ؟ معروف صحافی وسیم بادامی نے پریشان کن بات بتا دی
ٹویٹر پر ڈیوڈ یزہ کے نام سے فیک اکاﺅنٹ بھی چلائے جارہے ہیں جس کی ٹویٹ کو انہوں نے ری ٹویٹ کیا اور واضح کرتے ہوئے کہا کہ یہ اکاﺅنٹ جعلی ہے ۔

آپ کو یہاں پر یہ بھی بتاتے چلیں کہ اس سے قبل سری لنکا کے کھلاڑی پریرا اور ڈیرین سیمی سمیت متعدد غیر ملکی کھلاڑی پاکستان کے حق میں سامنے آئے اور سیکیورٹی صورتحال کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔

Recent Posts

بارکھان میں نامعلوم افراد نے موبائل ٹاور نظر آتش کردیا

بارکھان(قدرت روزنامہ)بارکھان میں ایک اور موبائل ٹاور نظر آتش کردیالیویز کے مطابق بارکھان میں ایک…

4 mins ago

عدالتی نظام کو تباہ کرنےکی سازشی کی جا رہی، آئینی ترمیمی پیکیج کا حالیہ ڈرامہ مسترد کرتے ہیں، وکلاء کنونشن

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)پاکستان بھر کے وکلاء موجودہ آئین اور اس کے بنیادی ڈھانچے اور خصوصیات…

12 mins ago

آواران،زمین کے تنازعہ پر مسلح افراد نے تشدد کیا،پولیس فوری کارروائی کریں ، شہری محمد اشرف

آواران(قدرت روزنامہ)آواران کےعلاقے مشکے کے رہائشی محمد اشرف نے کہا کہ ہمارے آپس میں دو…

21 mins ago

نواب اکبربگٹی کی ہلاکت کے بعد بلوچستان کے حالات میں فرق پڑا لیکن واقعے میں شہید وردی والے ہوئے ، سرفراز بگٹی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی…

27 mins ago

آئی ایم ایف قرض فراہمی پر رضامند، رقم قسطوں میں ملے گی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

39 mins ago

پاک فوج نے نمایاں کارکردگی پر 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فوج نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژنز کے 35 سائنسدانوں اور انجینیئرز کو…

1 hour ago