کیسکو کی کارروائیاں، بلوں کی عدم ادائیگی پر 404 نادہندگان کے کنکشنز منقطع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف خصوصی مہم صوبہ کے تمام آپریشن سرکلز میں جاری ہے ۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی ہدایات پر کیسکوکی ٹیموںنے ہفتے کے روز بھی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہرسمیت صوبہ کے تمام علاقوںمیں کارروائیاں کیں۔اس دوران کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 97نادہندگان کے کنکشنز بلوںکی عدم ادائیگی پر منقطع کردئےے گئے ۔لورالائی سرکل کے علاقوں میں بھی بلوںکی عدم ادائیگی پر 68نادہندگان کے کنکشنز منقطع کردئےے گئے ۔ اسی طرح خضدار سرکل کے علاقوںسے نادہندگان کے 52کنکشنز منقطع کر دئیے گئے ۔پشین، چمن، یارو، خانوزئی اور علی زئی س5 نادہندہ صارف کے ٹرانسفارمرزاُتاردئےے گئے اور بلوںکی عدم ادائیگی پر 78نادہندگان کے کنکشنز منقطع کئے گئے۔ سبی اور ڈیرہ مرادجمالی کے علاقوں سے نادہندگان کے کن61کشنز منقطع جبکہ 3ٹرانسفارمر بلوںکی عدم ا دائیگی پر اُتاردئےے گئے ۔اسی طرح مکران سرکل کے علاقوں سے 48نادہندگان کے کنکشنز منقطع کئے گئے۔

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

10 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

10 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

11 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

11 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

11 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

11 hours ago