صوبہ بلوچستان سے ملک کا مستقبل وابستہ ہے, ہمارے طلباء و طالبات میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیں. جان اچکزئی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کی پاکستان انجینئرنگ کونسل کی سالانہ تقریب میں شرکت کی نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل کی سالانہ میٹنگ کا کوئٹہ میں انعقاد خوش آئند اقدام ہےپاکستان کی ترقی و خوشحالی میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہےصوبہ بلوچستان سے ملک کا مستقبل وابستہ ہے, ہمارے طلباء و طالبات میں صلاحیتوں کی کوئی کمی نہیںبلوچستان میں کسی قسم کی دہشتگردی کو برداشت نہیں کیا جائے گابلوچستان سے دہشتگردوں کا صفایا ضرور ممکن بنایا جائے گاکسی کو بلوچستان کے پر امن ماحول کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گیمستونگ واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا, بلوچستان کو امن کا گہوارہ بنانے کا تہیہ کیا ہے-پاکستان کی عوام اور فورسز کے تعاون سے دہشتگردی کا خاتمہ یقینی بنایا جائے گابلوچستان کا مستقبل روشن و خوشحال دیکھ رہا ہوںسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے

Recent Posts

اداروں پر الزام لگانے والوں کا منہ کالا ہوا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے بعد ڈرامائی واپسی پر سینیٹر فیصل…

11 hours ago

علی امین گنڈا پور کی اسمبلی میں تقریر پر صحافی برس پڑے

  پشاور (قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 24 گھنٹے غائب رہنے کےبعد اچانک اسمبلی اجلاس…

11 hours ago

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ڈرامائی واپسی پر حکومت کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی 30 گھنٹے…

11 hours ago

وزیراعلیٰ نے تسلیم کیا وہ خودساختہ روپوش تھے,گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے تسلیم…

11 hours ago

علی امین کے پی ہاؤس پہنچ سکتے ہیں تو ڈی چوک کیوں نہیں؟ فیصل واوڈا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ…

11 hours ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ،2افرادزخمی

  کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے، جس میں…

11 hours ago