اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نگران حکومت نے پٹرول و ڈیزل میں غریب عوام کی بجائے تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کو ریلیف دے دیا۔
پٹرول اور ڈیزل پر تیل کمپنیوں اور ڈیلرز کا مارجن میں 88 پیسے فی لیٹر مزید اضافہ کر دیا گیا۔ تیل کمپنیوں کا مارجن 47 پیسے اور ڈیلرز مارجن میں فی لیٹر 41 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا۔
پٹرول پر او ایم سی مارجن 6.47 روپے سے بڑھ کر 6.94 روپے جبکہ پٹرول اور ڈیزل دونوں پر ڈیلرز مارجن 7.41 روپے سے بڑھ کر 7.82 روپے، ڈیزل پر او ایم سی مارجن 6.70 روپے سے بڑھ کر 7.17 روپے فی لیٹر ہو گیا۔ 16 ستمبر کو بھی پٹرول، ڈیزل پر او ایم سی اور ڈیلرز مارجن فی لیٹر 88 پیسے بڑھایا جا چکا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ)ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس…
لندن (قدرت روزنامہ)پاکستان کے سپر ہٹ ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ میں اداکارہ ہانیہ عامر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سولر سسٹم کی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)ماضی کی مقبول رقاصہ و اسٹیج اداکارہ دیدار نے کہا ہے کہ پاکستانی معاشرے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پشاور ینگ ڈاکٹرز کے صدر اور خیبر ٹیچنگ ہسپتال کے ڈاکٹر مجاہد خان نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کےوفد نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا…