ریاض(قدرت روزنامہ))سعودی عرب نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت خارجہ نے واقعے کی مذمت پر بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہناہے کہ ’سویڈن حکومت کی طرف سےانتہا پسندوں کو قرآن مجید کی بے حرمتی کی اجازت دینا انتہائی افسوسناک ہے‘۔
وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ’متعدد یورپی ممالک میں اس طرح کے وقعات سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں‘۔
وزارت خارجہ نے سویڈن حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اشتعال ، نفرت اور تفرقہ پیدا کرنے والے اس طرح کے وقعات کی فوری روک تھام کرتے ہوئے انتہا پسندوں کو اجازت نامے جاری نہ کرے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…