پی ڈی ایم کنونشن 9، یا 10 اکتوبر کو ہوگا . ذرائع کا کہنا ہے کہ حتمی تاریخ اور جگہ کا اعلان این سی او سی کی پابندیوں سے متعلق نئے اعلامیہ کے بعد کیا جائے گا . . .
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 26 ستمبر کو ہونے والے کنونشن کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے .
ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کنونشن این سی او سی کے ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے ملتوی کیا گیا .
متعلقہ خبریں