پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ عدلیہ کی آزادی کیخلاف ہے، پی ٹی آئی کی اضافی دستاویزات جمع


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف تحریک انصاف نے اضافی دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرادیں جس میں کہا گیا ہے کہ یہ ایکٹ عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے، آئین میں پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو کے اختیارات واضح ہیں۔
درخواست میں پی ٹی آئی نے استدعا کی ہے کہ اضافی دستاویزات کو کیس ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے، پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے، آئین میں پارلیمنٹ اور ایگزیکٹو کے اختیارات واضح ہیں۔
درخواست میں تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے سپریم کورٹ کے متوازی نظام قائم کرنے کی کوشش کی، آئین میں سپریم کورٹ اور چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات بالکل واضح ہیں، بنیادی حقوق اور عدلیہ کی آزادی کے خلاف قانون سازی برقرار نہیں رکھی جاسکتی، سپریم کورٹ رولز 1980ء کی موجودگی میں عدالت عظمی سے متعلق قانون سازی نہیں کی جاسکتی۔
دریں اثنا چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ کل پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت کرے گا۔

Recent Posts

محمود اچکزئی، نواز شریف اور آصف زرداری سے بات چیت پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی کے نامزد مذاکرات کار محمود اچکزئی نے…

22 mins ago

گیس کے زائد بلوں کیخلاف کیس ،بلوچستان ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس کامران ملا خیل اور جسٹس اقبال کاسی پر مشتمل دو…

28 mins ago

غیرقانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی

لاہور(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی پر غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں آج بھی…

39 mins ago

کوئٹہ کے تعلیمی اداروں میں ایڈز کے پھیلاو سے متعلق خبر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے‘منیجر ایڈز کنٹرول پروگرام بلوچستان

ایڈز کنٹرول پروگرام محکمہ صحت بلوچستان پوری تندہی سے کام کر رہا ہے <‘ ڈاکٹر…

44 mins ago

سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

کراچی(قدرت روزنامہ ) سندھ کابینہ نے بجٹ تجاویز 25-2024 کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ…

52 mins ago

ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد کتنی ؟ تازہ اعداد وشمارجاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن نے ملک بھر کے ووٹرز کے تازہ ترین اعدادوشمار…

55 mins ago