نوشکی(قدرت روزنامہ) زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کی کال پر کیسکو کیخلاف آج پہیہ جام جاری ہے . پانچ گھنٹے سے پاک ایران قومی شاہراہ بند ہے .
قومی شاہراہ کے دونوں جانب سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں . گرمی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا . زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ کیسکو معاہدے کی پاسداری کے مطابق دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں .
. .