نوشکی، کیسکو کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کا احتجاج، شاہراہ بلاک

نوشکی(قدرت روزنامہ) زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کی کال پر کیسکو کیخلاف آج پہیہ جام جاری ہے۔ پانچ گھنٹے سے پاک ایران قومی شاہراہ بند ہے۔ قومی شاہراہ کے دونوں جانب سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ گرمی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ کیسکو معاہدے کی پاسداری کے مطابق دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

Recent Posts

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گرد ہلاک

میانوالی(قدرت روزنامہ) مکڑوال کے قریب سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے میانوالی کو…

14 mins ago

وزیراعظم شہبازشریف کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی باشندوں پر حملے کی شدید…

20 mins ago

کراچی ایئرپورٹ کے قریب حملہ، تحقیقاتی اداروں کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی

کراچی(قدرت روزنامہ)تحقیقاتی اداروں کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے حوالے سے ابتدائی رپورٹ سامنے…

24 mins ago

190ملین پاؤنڈ ریفرنس؛ پی ٹی آئی وکیل کی استدعا پر سماعت 19اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی…

28 mins ago

اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر بند،فیض آبا د کیلئے کھلی ،سیکرٹریٹ کیلئے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میٹروبس سروس جزوی طور پر تاحال…

32 mins ago

پی آئی اے کا ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد رعایت کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی ایئر لائن (پی آئی اے )نے ٹورنٹو کیلئے ٹکٹوں میں 15 فیصد…

39 mins ago