کوئٹہ(قدرت روزنامہ) ہزارہ ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی کی بناء ماں نے 4 بچیوں سمیت زہر پی لیا، ماں اور تین بیٹیاں چل بسیں جب کہ ایک بچی کی حالت تشویش ناک ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعہ گھریلو کشیدگی کے سبب پیش آیا جس کے بعد امدادی ادارے نے میتیں بی ایم سی اسپتال منتقل کردیں جب کہ ایک بچی کو تشویش ناک حالت میں بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 3 ماہ سے خودکشیوں کی تعداد میں کئی گناء اضافہ ہوا ہے جو کہ تشویش ناک امر ہے۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…