کراچی: میٹرک امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف


کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میٹرک بورڈ کے رواں سال 2023ء کے امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اس سال بھی ہزاروں طلبہ کو یکساں نمبرز دیے گئے۔محکمۂ تعلیم سندھ کے مطابق میٹرک بورڈ انتظامیہ کی جانب سے نتائج تبدیل کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ہم معاملے کی گہرائی تک جائیں گے: ناظمِ امتحانات
ناظم امتحانات میٹرک بورڈ عمران بٹ نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ہم معاملے کی گہرائی تک جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ کوئی ملوث ہوا تو کارروائی کریں گے، تحقیقات کی رپورٹ اعلیٰ حکام کو پیش کی جائے گی۔
دستاویزات کے مطابق 407 طلبہ کو 999 اور 885 طلبہ کو 888 نمبر دیے گئے، 839 طلبہ کو 901 نمبرز، 907 طلبہ کو 877 نمبرز جبکہ 912 طلبہ کو 905 نمبرز دیے گئے۔
’جیو نیوز‘ کو حاصل ہونے والی دستاویزات کے مطابق 912 طلبہ کو 904 نمبرز اور 894 طلبہ کو 880 نمبرز دیے گئے۔

Recent Posts

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اس بات پر تعجب ہوتا ہے کہ فوج کا سیاست سے تعلق نہیں، عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ڈی جی…

5 mins ago

کوئی مثال نہیں ملتی کہ دنیا میں کہیں کبھی آئینی ترمیم بل خفیہ رکھے جاتے ہوں، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر وکیل حامد خان…

12 mins ago

نومولود بچی کو شاپر میں بند کر کے سڑک کنارے چھوڑ دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کو لاوارث چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ ہوگیا۔…

20 mins ago

اگلے 20 سال میں بلوچستان ملک کا خوشحال ترین صوبہ ہوگا، احسن اقبال

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے…

32 mins ago

اننت امبانی کی شادی میں بالی ووڈ اداکاروں کو کتنے پیسے ملے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حال ہی میں اننت امبانی کی شادی کے چرچے دنیا بھر میں…

40 mins ago

کوئٹہ کے ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص، مجموعی تعداد 18 ہوگئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں ایک اور بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص کے بعد رواں سال…

48 mins ago