کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو آج ہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 18 اکتوبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ نے عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج نہ کرنے پر اظہار ناراضی بھی کیا۔عدالت نے سیکریٹری داخلہ سندھ سے بھی 18 اکتوبر کو تحریری جواب طلب کر لیا ہے۔
جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپوٹو نے کہا کہ پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا ہے، مقدمہ درج ہو گا تو تحقیقات ہوں گی، سب سامنے آجائے گا۔
قلات(قدرت روزنامہ)مہلیبی میں مرکزی شاہراہ پر مسلح افراد نے سنگ مرمر لیجانے والی ٹرک پر…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان حکومت نے نقل مکانی کرنے والے سائبرین پرندوں کے غیر قانونی شکار کو…
پنجگور(قدرت روزنامہ)مکران ڈویژن تاریکی میں ڈوب گیاتفصیلات کے مطابق ایران سے مکران کو بجلی کی…
لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات اور گرفتار…
لاہور(قدرت روزنامہ)اینٹی کرپشن عدالت نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر مل ریفرنس میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان میں…