نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق بھارتی دارالحکومت اور اتر پردیش سمیت بھارت کے کئی علاقوں میں زلزلہ آیا، مختلف بھارتی شہروں میں لوگ اتنے خوفزدہ ہوئے کہ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
دوسری جانب نیپال میں بھی زلزلہ آیا، زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر بتائی گئی ہے جس کا مرکز نیپال میں تھا۔
لندن (قدرت روزنامہ)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی…
لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع بنوں کے علاقے…
کراچی (قدرت روزنامہ)لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کیلئے2ناموں کی منظوری…