پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ

پشاور (قدرت روزنامہ) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا .
پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق ڈپٹی کمشنر کو خط بھیج دیا، جس میں کہا گیا کہ کارروائی کی تو خیبر پختونخوا حکومت کی ساکھ خراب ہوگی .

خط میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اوقاف، ٹی ایم اے اور ڈبلیو ایس ایس پی 20 کروڑ 79 لاکھ روپے کا نادہندہ ہے .


پیسکو نے خط میں مزید کہا کہ بعض محکمے بجلی بقایاجات کی ادائیگی میں غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں