ہر بھجن سنگھ نے شاداب خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

ممبئی(قدرت روزنامہ)سابق بھارتی سپنر ہر بھجن سنگھ نے شاداب خان کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں ہربھجن سنگھ نے آئی سی سی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے ناک آؤٹ مرحلے میں امکانات پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سپن باولنگ کا معیار بہت کم ہوا ہے، انہوں نے نائب کپتان شاداب کی باولنگ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ بغیر وکٹ لیے 50، 60 رنز دیکر مطمئن نظر آتے ہیں، اس طرح کی ذہنیت سپنر کے لیے نقصان دہ ہے۔ہر بھجن سنگھ کا کہنا تھا کہ پاکستانی سپنرز اگر اسی مائنڈ سیٹ کے ساتھ کھیلیں گے تو وہ اہم مقابلوں میں جیت دلوانے میں ناکام رہیں گے، ماضی میں پاکستان کے پاس ثقلین مشتاق، سعید اجمل، اور شاہد آفریدی جیسے شاندار سپنرز موجود تھے جس کی کمی محسوس ہورہی ہے۔

Recent Posts

بلوچستان: موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان میں موجودہ دور حکومت میں مزید 542 اسکولز بند ہوگئے، صوبے…

9 mins ago

عمران خان نے استعفیٰ منظور کرلیا، عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل نہیں رہے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے تصدیق کی ہے…

20 mins ago

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

6 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

7 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

7 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

7 hours ago