جن لوگوں کے نام پر سرکاری گاڑیاں الاٹ ہوئی ہیں انکو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ جان اچکزئی
کوئٹہ(قدرت نیوز ) بلوچستان حکومت کا بڑا فیصلہ کرلیا ‘سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنیوالا سابق وزررا کیحلاف مقدمے درج کئے جائینگے ۔ نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ اس وقت حکومت بلوچستان کے مختلف اداروں کی 50 سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں کیخلاف مقدمات درج کیے جائیں گے، حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر اندر سرکاری گاڑیاں واپس نہ کرنے والوں پر ایف آئی آر درج ہوگی۔ مذکورہ سرکاری گاڑیاں چلانے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مقدمہ درج ہونے کے بعد گاڑیاں جمع نہ کرانے پر دوبارہ ایف آئی آر درج کی جائے گی۔جن لوگوں کے نام پر سرکاری گاڑیاں الاٹ ہوئی ہیں انکو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ جان اچکزئی
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…