مردان(قدرت روزنامہ)مردان میں بھاری رقم کے عوض ایک خاتون کو بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،ویڈیو میں انہوں نے رشتہ داروں پر انہیں دھوکے سے فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ویڈیو میں اپنی فروخت سے متعلق دہائی دیتے ہوئے مردان کی تحصیل رستم کی رہائشی خاتون کا کہنا تھا کہ اسے دھوکے سے 40 لاکھ روپے کے عوض بیچ دیا گیا ہے۔
خاتون کا کہنا تھا کہ اسے فروخت کرنے کے معاملے میں ان کے 3 رشتہ دارملوث ہیں جو انہیں بار بار بیچ رہے ہیں۔پولیس کے مطابق خاتون کے والد نے بھی اعتراف کیا کہ اس کی بیٹی کوبیچا گیا ہے۔
پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان…
پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پُل کے قریب دھماکے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز…
لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
کراچی(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سیشن عدالت نے توہین رسالتﷺ، توہین قرآن کے مشہور کیس کا فیصلہ…