اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں افغانی دہشت گرد ملوث نکلے، افغانی دہشت گرد پاکستان میں عرصے سے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
گزشتہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان دہشت گردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق کر دی گئی، ٹی ٹی پی جیسے دہشت گرد نیٹ ورک کو افغان دہشت گردوں کی پشت پناہی حاصل ہے۔پچھلے چند مہینوں میں پاکستان میں 24 خودکش حملہ آوروں میں سے 14 افغانی تھے، 12 مئی 2023ء کو مسلم باغ دہشت گرد حملے میں 5 افغان دہشت گرد ملوث تھے۔
12 جولائی 2023ء کو ژوب کینٹ پر حملے میں 5 میں سے 3 افغانی دہشت گرد تھے، 30 جنوری 2023ء کو پولیس لائنز پشاور اور 29 ستمبر 2023ء کو ہنگو میں خودکش حملہ آوروں کا تعلق بھی افغانستان سے تھا۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن لائن…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا،صوبے میں رواں سال پولیو کے…
کوہلو(قدرت روزنامہ)بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر تیز رفتاری کے باعث باراتیوں کی…
زیارت(قدرت روزنامہ)مانگی ڈیم سے اغوا ہونے والے2 افراد کی لاشیں قریبی پہاڑ سے برآمد کرلیالیوئز…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈیرہ بگٹی میں مسلسل غیر حاضری پر 90 اساتذہ کو معطل کردیا گیا ،بلوچستان…