مشرف، زرداری، گیلانی کے کیسز، سماعت کیلئے فل بنچ کی تشکیل

(قدرت روزنامہ)لاہور ہائی کورٹ نے سابق صدور پرویز مشرف، آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے زیرِ التواء کیسز کی سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دے دیا۔

زرداری، مشرف کیخلاف این آراو کیس ختم

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی فل بنچ 20 ستمبر کو یوسف رضا گیلانی، پرویز مشرف اور آصف علی زداری سے متعلق زیرِ التواء کیسز کی سماعت کرے گا۔

3 رکنی فل بنچ میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان اور جسٹس شجاعت علی خان بھی شامل ہیں۔

مشرف، زرداری، ملک قیوم اورنیب کونوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ میں سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی ایمرجنسی کے خلاف درخواست دائر ہے۔

عدالتِ عالیہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کے 2 عہدے رکھنے اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق درخواستیں بھی دائر ہیں۔

Recent Posts

سکھر، لوڈر رکشہ تالاب میں گرنے سے 5 افراد ڈوب گئے

سکھر (قدرت روزنامہ) قریشی گوٹھ میں لوڈر رکشہ تالاب میں گر گیا، حادثے میں خاتون…

9 mins ago

پی ٹی آئی کا جلسہ کہاں ہو گا؟ بالآخر حتمی فیصلہ ہو گا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایس او پیز کے…

11 mins ago

کوئٹہ: جج سے تلخ کلامی ،خاتون وکیل نے عدالت کو تالالگادیا

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سریاب روڈ پر سیشن کورٹ میں خاتون وکیل نے دیگر وکلا کے ساتھ…

33 mins ago

کورونا کی نئی قسم نے دنیا کے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لےلیا

لندن (قدرت روزنامہ) کورونا وائرس کی نئی قسم نے 27 ممالک کو اپنی لپیٹ میں…

35 mins ago

حکومت اپنی مدت پوری کرتی نظر نہیں آ رہی، مولانا فضل الرحمان

ملتان (قدرت روزنامہ)جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

37 mins ago

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ویرات کوہلی کی غلطی نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سینیئر بیٹر اور سابق کپتان ویرات کوہلی بنگلہ دیش کے…

41 mins ago