شوگر ملز کی درخواستیں منظور، چینی کی قیمت کا اختیار صوبوں کے پاس ہے، لاہور ہائیکورٹ


لاہور(قدرت روزنامہ) ہائی کورٹ نے شوگر ملز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے۔
عدالت عالیہ لاہور نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے قرار دیا کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے ۔
جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے شوگر ملز کی درخواستوں کو منظور کرلیا ۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا۔ عدالت نے چینی کی حد تک 1977ء کا پرائس کنٹرول ایکٹ صوبائی سطح پر کالعدم قرار دے دیا۔

Recent Posts

سلمان خان کی بہن ارپیتا کی طلاق؟ بہنوئی آیوش شرما بول پڑے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے اپنی…

2 hours ago

ایک ہفتے میں 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حالیہ ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…

2 hours ago

چمن دھرنے کے 200روز مکمل، حکومت کیساتھ مذاکرات تعطل کا شکار

چمن(قدرت روزنامہ)حکومتی کمیٹی اور دھرنا کمیٹی میں مذاکرات تعطل کا شکار، ڈپٹی کمشنر راجا اطہر…

3 hours ago

مقتول مزدوروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت، امن دشمن عناصر کو جلد گرفتار کریں، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے بلوچستان کے علاقے گوادر میں نہتے…

3 hours ago

زمیندار ایکشن کمیٹی کے احتجاج کو 24گھنٹے مکمل، حکومت بجلی کی فراہمی یقینی بنائے، مطالبہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں زمیندار ایکشن کمیٹی کی جانب سے طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف صوبائی اسمبلی…

3 hours ago

زمینداروں کیلئے بلوچستان اسمبلی میں آواز اٹھاﺅں گا، ہدایت الرحمن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)زمیندار ایکشن کمیٹی کے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں سربراہ حق دو…

3 hours ago