شہباز شریف کی تعریف پر جج کے ریمارکس، عدالت میں قہقہے عدالت نے بینکرز کے بیانات کروانے کے بعد سماعت 23 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی . عدالت نے حکم دیا کہ اگلی سماعت کے موقع پر کیس کے دیگر گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیئے جائیں . . .
(قدرت روزنامہ)لاہور کی ضلع کچہری میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران 6 بینکرز کے بیانات ریکارڈ کر لیئے گئے .
لاہور کی ضلع کچہری میں شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی .
متعلقہ خبریں