(قدرت روزنامہ)لاہور کی ضلع کچہری میں مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران 6 بینکرز کے بیانات ریکارڈ کر لیئے گئے۔
لاہور کی ضلع کچہری میں شہباز شریف، ان کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔
شہباز شریف کی تعریف پر جج کے ریمارکس، عدالت میں قہقہے
عدالت نے بینکرز کے بیانات کروانے کے بعد سماعت 23 ستمبر تک کے لیے ملتوی کر دی۔
عدالت نے حکم دیا کہ اگلی سماعت کے موقع پر کیس کے دیگر گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیئے جائیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آٹو موبائل کمپنی ’ہونڈا‘ نے اپنی پہلی الیکٹرک اسپورٹس بائیک متعارف کروا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شریف کی اپیل پر ملک کے مختلف شہروں میں نماز استسقا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کر دیاہے جبکہ…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز کی اداکارہ ماڈل اور میزبان متھیرا نے حالیہ دنوں سوشل…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنۃ الخوارج دنیا…