لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔
آمنہ جنجوعہ کی جانب سے درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاپتہ افراد کیس کی سماعت کئی سال سے مقرر نہیں ہو سکی۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انصاف کے تقاضوں کے پیشِ نظر مقدمہ آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

Recent Posts

ڈیرہ غازی خان،سکول وین اور ٹرک میں تصادم ،پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (قدرت روزنامہ)سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پرنسپل اور 3 خواتین…

1 min ago

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ

کراچی واقعے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، محسن…

5 mins ago

ٹرمپ کی جیت پرپاکستان میں مٹھائیاں بانٹنے والوں کا منہ کڑوا ہی رہے گا: گورنر سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا…

6 mins ago

سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ

کراچی (قدرت روزنامہ) سندھ میں سرکاری نوکری کے خواہشمندوں کیلئے حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا…

14 mins ago

نادیہ خان نے زندگی کی سب سے بڑی غلطی کس کو قرار دیا؟

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ و میزبان نادیہ خان نے اپنی ماضی…

18 mins ago

چیمپئنز ٹرافی، پی سی بی نے بھارت کو واضح پیغام پہنچا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے حوالے سے ’’ہاں یا ناں ‘‘ میں…

22 mins ago