بہترین اساتذہ کسی بھی معاشرے کے لئے مشعل راہ ہیں،کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نینشل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوئٹہ کیمپس کا دورہ،کور کمانڈر بلوچستان کی اساتذہ اور طلباء و طالبات سے تفصیلی گفتگو،بعدازاں اساتذہ، طلباء اور طالبات کور کمانڈر بلوچستان کے ساتھ گھل مل گئے جیسے کوئی اپنا ملا ہو،‏طلباء اور طالبات کے ساتھ اساتذہ نے بھی پاکستان افواج کی قربانیوں اور بلوچستان کیلئے فلاحی کاموں کو سراہا،

اساتذہ، طلباء اور طالبات سے تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہا بہترین اساتذہ کسی بھی معاشرے کے لئے مشعل راہ ہیں،کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی جانب سے اساتذہ کے عالمی دن کے توسط سے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

Recent Posts

عدالتی فیصلوں کی مثالوں نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا، چیف جسٹس

ججز کی اتنی فراغ دلی کہ غیر آئینی اقدام کی توثیق کردی جاتی ہے، عدلیہ…

2 mins ago

سوشل میڈیا لائیکس اور ڈسلائیکس کیلئے اداروں سے کھیلا جا رہا ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کیخلاف حکم امتناع دینے والے جج کا…

5 mins ago

فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس، اسرائیل کیخلاف اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایوان صدر میں فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں…

16 mins ago

آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار، پی ٹی آئی کا اصل چہرہ سامنے آگیا ہے، عرفان صدیقی

انہیں غزہ کی خون میں نہائی گلیاں اوردم توڑتے معصوم بچے دکھائی نہیں دیتے،عرفان صدیقی…

40 mins ago

فلک جاوید کی گرفتاری کےلیے ایف آئی اے سائبرکرائم کی چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل

فلک جاوید کا شناختی کارڈ بھی بلاک کیا جا سکتا ہے، گھر ریڈ کرنے کی…

46 mins ago

بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر کے پی ہاؤس کے متعدد بلاک سیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے )نے خیبرپختونخواہاؤس کے متعدد بلاک سیل کردیئے۔ نجی…

58 mins ago