کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوئٹہ کیمپس کا دورہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوئٹہ کیمپس کا دورہ کیا . کور کمانڈر بلوچستان کی اساتذہ اور طلبا و طالبات سے تفصیلی گفتگو کی .

بعدازاں اساتذہ، طلبا اور طالبات کور کمانڈر بلوچستان کے ساتھ گھل مل گئے جیسے کوئی اپنا ملا ہو،طلبا اور طالبات کے ساتھ اساتذہ نے بھی پاکستان افواج کی قربانیوں اور بلوچستان کیلئے فلاحی کاموں کو سراہا،اساتذہ، طلبا اور طالبات سے تفصیلی بات چیت کرتے ہوئے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کہا بہترین اساتذہ کسی بھی معاشرے کے لئے مشعل راہ ہیں،کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی جانب سے اساتذہ کے عالمی دن کے توسط سے اساتذہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں