روپیہ مزید تگڑا ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ مزید کم ہو گیا، جس سے ڈالر282روپے 62پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ،انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 283روپے 62پیسے کا تھا .

Play Video
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے سستا ہوا ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ٔ282 پرفروخت ہورہا ہے .

. .

متعلقہ خبریں