فیصل آباد: عدالت میں وکیل کو گولی مارنیوالی خاتون گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک


فیصل آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد کی کچہری (عدالت) میں خاتون نے وکیل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہو گئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔
فیصل آباد پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی وکیل اور ساتھی کلرک کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے خاتون کی لاش تحویل میں لے لی جسے پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیجا جا رہا ہے۔پولیس واقعے کے حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے تاکہ اس کے محرکات کا پتہ چل سکے۔

Recent Posts

ٹی20 ورلڈکپ کی ٹاپ 4 ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے پیشگوئی کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ )سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر محمد کیف نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے ٹاپ فور…

3 mins ago

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزارمیگا واٹ تک پہنچ گیا،لائن لاسز والے علاقوں میں12سے14 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ملک میں بجلی کا شارٹ فال چارہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔…

7 mins ago

بشکیک سے پاکستان پہنچنے والے طلبا نے حقیقت بتادی

بشکیک میں حالات کنٹرول میں نہیں، جھوٹ بولا جارہا ہے، پاکستانی طلبا اسلام آباد (قدرت…

7 mins ago

سعودی فرمانروا کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

ریاض ( قدرت روزنامہ ) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کو طبیعت ناساز…

9 mins ago

سعودی عرب میں نامناسب لباس کا فیشن شو سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید

فیشن ویک کا آغاز جمعے کے روز ہوا سعودی عرب(قدرت روزنامہ)سعودی عرب یوں تو وژن…

17 mins ago

رواں سال جج کے موقع پر موسم کی صورتحال بارے سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ ) رواں سال حج کے موقع پر 20 لاکھ سے زائد عازمین…

23 mins ago