9 تا 13 اکتوبر 360 مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ نے 9 سے 13 اکتوبر تک مقدمات کی سماعت کے لیے چھ بینچ تشکیل دے دیے، پیر نو اکتوبر کو سپریم کورٹ کا پندرہ رکنی فل کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس پر سماعت کرے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق 10 اکتوبر سے لے کر 13 اکتوبر تک چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 50 کیسز کی سماعت کرے گا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بنچ آئندہ عدالتی ہفتے میں 120 مقدمات پر سماعت کرے گا۔
اسی طرح جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 50 کیسز کی سماعت کرے گا، جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ بھی 50 کیسز کی سماعت کرے گا۔
مزید برآں جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ بھی 50 کیسز کی سماعت کرے گا، جسٹس جمال خان مندوخیل کی سربراہی میں دو رکنی بنچ آئندہ ہفتے 40 کیسز کی سماعت کرے گا۔

Recent Posts

میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس نافذ، 20 کلو آٹے کے تھیلے پر کتنا ٹیکس دینا پڑے گا ؟ جانیے

ا سلام آباد ( قدرت روزنامہ) گندم کی مصنوعات آٹا ،میدہ اورسوجی پر ودہولڈنگ ٹیکس…

6 mins ago

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹر سٹی کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا مگر کتنا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور میں پبلک ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد…

10 mins ago

دل کا دورہ پڑنے پر لگا زندگی ختم ہوگئی، سشمیتا سین

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتا سین نے اپنی دوسری تاریخ پیدائش سے…

11 mins ago

عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، صدر کی وزیرداخلہ سندھ کو ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ سندھ سندھ ضیاءالحسن لنجارنے اسلام آباد…

24 mins ago

بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا…

31 mins ago

متحدہ عرب امارات میں یکم محرم الحرام کو چھٹی کا اعلان

متحدہ عرب امارات(قدرت روزنامہ )متحدہ عرب امارات میں پرائیویٹ سیکٹر کے لئے یکم محرم الحرام…

56 mins ago