آکلینڈ(قدرت روزنامہ) نیوزی لینڈ کے سابق آل راؤنڈر گرانٹ ایلیٹ نے کہا ہے کہ جس طرح سے دورہ پاکستان ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا وہ غلط ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گرانٹ ایلیٹ کا کہنا تھا کہ میں بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے پاکستا ن جاچکا ہوں ،وہاں ہمیں صدارتی لیول کی سکیورٹی ملی، مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ فول پروف سکیورٹی میں کیا تھریٹ تھا، نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کے خدشات بھی واضح نہیں کیے گئے، جس طرح سے یہ فیصلہ کیا گیا وہ انتہائی غلط
ہے، نیوزی لینڈ کرکٹ کو واضح کرنا چاہئے کہ انہوں نے یہ فیصلہ کس وجہ سے لیا، پاکستانی عوام کرکٹ سے محبت کرنے والے لوگ ہیں ، پی سی بی اور شائقین نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر انتہائی غصے میں ہیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار مناہل ملک اچانک بھارت میں مشہور ہوگئیں۔ پاکستانی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے واقعے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترکیہ نے حال ہی میں افغان مہاجرین کے خلاف وسیع کریک ڈاؤن…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا رائزنگ اسٹار ایوارڈ جیتنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی…