دینی مدرسہ میں جبری زیادتی کیس میں شریک ملزمہ خاتون ٹیچر عشرت حنیف کی ضمانت منظور کر لی گئی

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) دینی مدرسہ16 سالہ طالبہ جبری زیادتی کیس میں شریک ملزمہ خاتون ٹیچر عشرت حنیف کی ضمانت منظور کر لی گئی . ہفتہ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت منظور کی،ملزمہ کو ایک لاکھ روپے مالیت کا ضمانتی مچلکہ جمع کرانے حکم دیا گیا ، عدالت نے حکم دیاکہ .

ملزمہ کو فوری اڈیالہ جیل سے رہا کیا جائے،ملزمہ نے تفتیش میں مکمل تعاون کیا،جیل رکھنے کا کوئی جواز نہیں،مرکزی ملزم پرنسپل مفتی شاہ نواز کی پیر20 ستمبر کو ضمانت درخواست دائر ہوگی . .

متعلقہ خبریں