لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور میں میڈیکل اسٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی قلت پیدا ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ٹی بی کے مریضوں نے اس حوالے سے محکمۂ صحت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
میڈیکل اسٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کے مرض کی ادویات کی سپلائی کمپنیوں سے نہیں آرہی۔دوسری جانب دوا ساز کمپنیوں کے مطابق خام مال نہ ہونے کے باعث ٹی بی کی دوا نہیں بن رہی۔

Recent Posts

مینارپاکستان بدسلوکی کیس: ٹک ٹاکر عائشہ کا ملزمان کو معاف کرنے کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے مقدمے میں بڑی پیش رفت…

1 min ago

انوشے اشرف رشتہ ازدواج میں منسلک، تصاویر وائرل

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف آر جے، ٹی وی میزبان اور اداکارہ انوشے اشرف…

3 mins ago

علی گنڈاپور کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین…

5 mins ago

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان، فائنلسٹ جنوبی افریقا کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف…

10 mins ago

بابراعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں…

12 mins ago

آئی سی سی نے ٹی آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا ، کن ٹیموں کے کھلاڑی شامل ہیں ؟ جانئے

بارباڈوس (قدرت روزنامہ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ٹیم آف دی…

15 mins ago